آن لائن رجسٹریشن مؤرخہ 03 تا 18 مئی 2024 تک جاری رہی گی۔ ایک امیدوار صرف ایک پوسٹ کے لیےہی اپلائی کر سکتا ہے ۔18 مئی 2024 کے بعدشارٹ لسٹڈ امیدوار اپنا رجسٹریشن فارم ویب سائیٹ سے حاصل کر سکیں گے۔

Recruitment Process